ٹریسنگ پیپر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ کاغذ جس پر ٹریسنگ کی جائے، نقشہ یا چربہ اتارنے کا کاغذ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ کاغذ جس پر ٹریسنگ کی جائے، نقشہ یا چربہ اتارنے کا کاغذ۔